ETV Bharat / state

کشمیر: ندرو کی پیدوار میں بتریج کمی

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آباد ایشیا کی سب سےبڑی میٹھے پانی کی جھیل ۔ ولر۔  اگر چہ ندرو، مچھلیوں اور سنگھاڑوں کی  پیدوار میں  مشہور ہے، تاہم مذکورہ اشیائ کی پیداوار میں کمی  آنے کی وجہ سے اس کاروبار سے منسلک مقامی باشندوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

ندرو کی پیدوار میں بتریج کمی
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 11:47 AM IST

Updated : Apr 14, 2019, 5:34 PM IST

مقامی ماہی گیروں کے مطابق ولر میں بڑھتی آلودگی اور گھروں سے نکلنے والے انسانی فضلہ کی وجہ سے ندرو اور مختلف پیداوار میں زبردست کمی آئی ہے۔

ایک مقامی باشندے نے انتظامیہ سے جھیل ولر کی حفاظت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ندرو اس جھیل کی ایک پہچھان ہے، لیکن افسوس ہے کہ یہ پیداوار دن بہ دن ختم ہوتی جارہی ہے۔

ندرو کی پیدوار میں بتریج کمی

مقامی لوگوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ آلودگی کا شکار ہونے والی اس جھیل کو بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیری ندرو سمیت دیگر پیداوار کو آئیندہ نسلوں کے لیے محفوظ رکھا جاسکے۔

Intro:بانڈی پورہ میں  اشاٰعہ کی میٹھے پانی کی جھیل میں  ندروں کی پیدوار میں  بتریج کمی ۔

Body:بانڈی پورہ میں  قایم اشاعہ کی سب سے میٹھے پانی کی جھیل جھیل والر اگر چہ ابی پیدوار میں  مشہور ہے ۔واہی اس جھیل میں  ندروں ۔سنگاڈے ۔مچھلیوں کی پیدوار میں  کمی ہو رہی ہے ۔جس سے اس پر انحصار کرنے والے کمنبے بری طرح شکار ہوگے ہیں ۔مقامی ماہی گیروں کا کہنا تھا کہ اس جھیل میں  زمانے قدیم سے سنگانڈے کی پیدوار سے ہم اپنی روزی روٹی کے ساتھ کہی سو کنبے بلواستہ جھڈے ہوے ہیں ۔لیکن اب جھیل میں  کوڈاکرکٹ گندہ پانی ۔گھروں سے نکالنے والا انسانی فضلہ  کی واجہ سے اب اس  جھیل میں  ابی پیدوار میں  کمی ہو رہی ہے ۔ ۔ندروں اس جھیل کی ایک پہچھان تھی لیکن اب یہ دن بہ دن یہ پیدورا غایب ہویی ہیں ۔

Conclusion:ضرورت اس بات کی ہے کہ اس جھیل کو بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہیں۔تاکہ ایندہ انے والے نسلوں کے لیے محفوظ رکھا جاے ۔ندروں کشمیر کے علاوہ باہر دنیا کے لیے تحایف کے طور پر دیا جاتا تھا ۔اس سے طرح طرح کے پکوان بھی  تیار کیے جاتے تھے ۔لیکن زمانے نے جس قدر ہر میدان میں  ترقی کی واہی اس جھیل کو زمانے کے ساتھ الودگی کا شکار ہونے کے ساتھ دن بہ دن سکٹھتی ہوگی ۔عوامی حلقے اس جھیل سے .  نکالنے والے ابی پیدوار کو بچانے کی مانگ کر رہے ہیں ۔
Last Updated : Apr 14, 2019, 5:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.