ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: اصغر سامون نے بانڈی پورہ کا  دورہ کیا - بانڈی پورہ

اصغر حسن سامون کے ہمراہ کئی اعلیٰ ضلعی افسران بھی موجود تھے- انہوں نے پہلے سمبل بانڈی پورہ کے متعدد علاقوں کا دورہ کیا جن میں شادی پورہ، سمبل، صدرکوٹ وغیرہ شامل ہے۔ انہوں نے مذکورہ علاقوں میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا-

principal secretary asghar samoon visits district bandipora
اصغر سامون نے بانڈی پورہ کا تفصیلی دورہ کیا
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 8:33 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:08 AM IST

جموں کشمیر انتظامیہ کے پرنسپل سیکریٹری برائے محکمہ پشو پالن و ٹرانسپورٹ ڈاکٹر اصغر حسن سامون نے جمعرات کو ضلع بانڈی پورہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا-

اصغر سامون نے بانڈی پورہ کا تفصیلی دورہ کیا

اصغر حسن سامون کے ہمراہ کئی اعلیٰ ضلعی افسران بھی موجود تھے- انہوں نے پہلے سمبل بانڈی پورہ کے متعدد علاقوں کا دورہ کیا جن میں شادی پورہ، سمبل، صدرکوٹ وغیرہ شامل ہے۔ انہوں نے مذکورہ علاقوں میں مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا-

اس سے قبل انہوں نے بانڈی پورہ منی سیکریٹ میں سبھی ضلعی افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں انہوں نے ضلع میں رکے پڑیں پروجیکٹوں کی فوری تکمیل کی ہدایات جاری کی- اس دوران انہوں نے علاقے سے وابستہ متعدد کھلاڑیوں میں اسپورٹس کٹز بھی تقسیم کئیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.