انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم نے پوری طرح سے اس کورناوئرس جیسی وباہ کو لڑنے کیے لیے تمام تر تیاری رکھی ہے اور جبکہ اس دوران کل سے ہی انظامیہ کی طرف سے لوگوں کو احتیاط برتنے کے نتیجے میں لوگوں کو گھروں میں ہی رہنے کی تلقین کی گئی ہے تاکہ اس تبائی سے بچنے کے لیے عوام کو زیادہ سے زیادہ تحفظ ملے۔
'انتظامیہ ہرخطرے سے لڑنے کے لیے تیار' - عوام کو گھبرانے
جموں وکشمیر کے سرینگر میں میونسیپل کمیشنر غذنفر علی نے عوام سے اپیل کی کہ عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ انتظامیہ کو حالات پر کھڑی نظر ہے۔
انتظامیہ ہرخطرے سے لڑھنے کے لیے تیار