ETV Bharat / state

st morcha jammu and kashmir بی جے پی ایس ٹی مورچہ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا - ضلع راجوری

جموں و کشمیر ایس ٹی مورچہ کے صدر حاجی محمد اشرف نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ان کی ریلی کی وجہ سے گوجر پہاڑی قبیلوں کے درمیان کشیدگی میں کمی آئی ہےst morcha jammu and kashmir

بی جے پی ایس ٹی مورچہ کا مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 4:40 PM IST

منڈی:ضلع راجوری میں جموں و کشمیر بی جے پی ایس ٹی مورچہ کے نائب صدر حاجی محمد اشرف نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی ریلی کے بعد گوجر پہاڑی قبیلوں کے درمیان سے کشیدگی میں کمی آئی ہے۔یہ ایک مثبت پہلو ہے۔اس سے مستقبل میں ترقی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔President Of BJP ST Morcha Jammu And Kashmir Held Ppress Conference

انہوں نے وادی میں وزیر داخلہ کی کامیاب ریلی پر عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پہاڑیوں کو ان حقوق دینے اور گوجر بکروال طبقہ کے لوگوں کو تمام ترسہولیات فراہم کرنے پر وزیر اعظم کی پالیسیوں کی تعریف کی ہے۔

بی جے پی ایس ٹی مورچہ کا مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا

بی جے پی ایس ٹی مورچہ کے نائیب صدر اور منڈی تحصیل کے منڈل پردھان حاجی محمد اشرف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ راجوری میں وزیر داخلہ کی جانب سے دونوں طبقوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ فیصلے لئے گئے۔کیونکہ یہاں کافی دنوں سے لوگوں کے درمیان جو کشیدگی پائی جا رہی تھی۔اس میں کمی آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں:amit Shah Meets Slain Cop’s Kin: امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

ان کا کہنا ہے کہ اس کو شاندار طریقے انجام تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ وادی کے لوگوں کو ان کے حقوق دینے کا بھی اعلان کیا۔اعلان سے بڑی تبدیلی کا امکان ہے ۔Haji Mohd Ashraf President of ST Morcha Jammu and Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.