ETV Bharat / state

President Muncipal Council Budgam 'الیکشن سے قبل میونسپل کونسل کی نئی حد بندی کی ضرورت' - ضلع بڈگام کے میونسپل کانسل

ضلع بڈگام کے میونسپل کانسل کے صدر مشتاق احمد نے وادی میں ہونے والے انتخابات سے قبل میونسپل کونسل کی حد بندی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حدد بندی کے کاموں کو جلد سے جلد شروع کیا جانا چاہیے۔

الیکشن سے قبل میونسپل کونسل حدود میں حد بندی کی ضرورت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 7, 2023, 12:29 PM IST

الیکشن سے قبل میونسپل کونسل حدود میں حد بندی کی ضرورت

بڈگام: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے میونسپل کانسل کے صدر مشتاق احمد نے وادی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل میونسپل کونسل کی از سر نو حد بندی ضروری ہے۔ انہوں نے حدد بندی کے کاموں کو جلد سے جلد شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ عہدیداروں کو اس کے لئے جلد سے جلد کوئی قدم اٹھانا چاہیے۔ اس دوران میونسپل کونسل بڈگام کے صدر مشتاق احمد نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے قبل میونسپل کونسل حدود میں حد بندی کی ضرورت ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی قیادت میں ہوئی آل پارٹی میٹنگ سے انہیں کافی امیدیں تھیں مگر انہوں نے صرف اپنے مفادات کو لیکر بات کی اور میونسپل کونسل علاقوں کی کوئی بات نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں:Zaiba Apa Institute At Bijbehara بیجبہاڑہ میں معذور خواتین کے درمیان سلائی مشین کی تقسم

انہوں نے مزید کہا کہ وہ بھی اسمبلی الیکشن چاہتے ہیں مگر اس سے قبل میونسپل کونسل علاقوں میں حد بندی کرانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے ہماری کونسل بنی ہے، اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور اسٹاف کی کمی کی وجہ سے ان کو کافی پریشانی ہوتی ہے۔ انہوں نے سرکار سے اپیل کی کہ پہلے میونسپل کونسل حدود میں حد بندی ہونی چاہیے اور پھر انتخابات ہونے چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.