ETV Bharat / state

پنڈت پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کیا گیا

جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ڈوگرہ چوک جموں میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں پنڈت پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کیا گیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

پنڈت پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کیا گیا
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 8:39 PM IST

پروگرام کے دوران بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا، پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کے ہمراہ وہاں موجود تھے۔ اس دوران پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کرتے ہوئے رویندر رینا نے کہا کہ' پریم ناتھ نے ریاست کے لوگوں کے دلوں میں قوم پرستی پیدا کی اور یہاں کے لوگوں کو ملک پرستی کی جانب راغب کیا۔'

پنڈت پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کیا گیا

انہوں نے کہا کہ 'ایک ودھان، ایک پردھان، ایک نشان، کا نعرہ بھی ان کے ہی دور میں لگا تھا۔'

پروگرام کے دوران بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینا، پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کے ہمراہ وہاں موجود تھے۔ اس دوران پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کرتے ہوئے رویندر رینا نے کہا کہ' پریم ناتھ نے ریاست کے لوگوں کے دلوں میں قوم پرستی پیدا کی اور یہاں کے لوگوں کو ملک پرستی کی جانب راغب کیا۔'

پنڈت پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کیا گیا

انہوں نے کہا کہ 'ایک ودھان، ایک پردھان، ایک نشان، کا نعرہ بھی ان کے ہی دور میں لگا تھا۔'

Intro:ریاست جموں کسمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں اج بھارتیہ  جنتا پارٹی کی جانب سے ڈوگرہ چوک جموں میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پنڈت پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کیا گیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا پروگرام کے دوران بھاجپا کے ریاستی صدر راویندر رینہ سئنر پارٹی لیڈران کے ہمراہ وہاں موجود تھے اس دوران پریم ناتھ ڈوگرہ کا یاد کرتے ہوے راویندر رینہ  نے کہا کہ پریم ناتھ نے ریاست کے لوگوں کے دلوں میں قوم پرستی پیدا کی اور یہاں کے لوگوں کو ملک پرستی کی جانب راغب کیا انہوں نے کہا کہ ڈوگرہ دور میں اک دوھان، اک پردھان،اک نشان،  کا نعرہ بھی ان کے ہی دور میں لگا تھا 


Body:بی جے پی نے پریم ناتھ ڈوگرہ کو 135 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

please find the visuals and bytes from watsapp


Conclusion:ریاست جموں کسمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں اج بھارتیہ  جنتا پارٹی کی جانب سے ڈوگرہ چوک جموں میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پنڈت پریم ناتھ ڈوگرہ کو یاد کیا گیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا پروگرام کے دوران بھاجپا کے ریاستی صدر راویندر رینہ سئنر پارٹی لیڈران کے ہمراہ وہاں موجود تھے اس دوران پریم ناتھ ڈوگرہ کا یاد کرتے ہوے راویندر رینہ  نے کہا کہ پریم ناتھ نے ریاست کے لوگوں کے دلوں میں قوم پرستی پیدا کی اور یہاں کے لوگوں کو ملک پرستی کی جانب راغب کیا انہوں نے کہا کہ ڈوگرہ دور میں اک دوھان، اک پردھان،اک نشان،  کا نعرہ بھی ان کے ہی دور میں لگا تھا 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.