ETV Bharat / state

کورونا وائرس: سوپور میں حاملہ خواتین مشکلات سے دوچار - حاملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں قائم سب ضلع اسپتال کو کووڈ-19 ہسپتال قرار دیا گیا جس کی وجہ سے حاملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کوروناوائرس: حملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 7:27 PM IST

سوپور قصبہ اور اس کے گرد نواح علاقوں سے آنے والی حاملہ خواتین کئی شواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کوروناوائرس: حملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا کہ' کوروناوائرس کے پیش نظر پیدا شدہ صورتحال کے حوالے سے جموں و کشمیر انتظامیہ کا یہ قدم اچھا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے لیے الگ ہسپتال مختص کر رکھا ہے لیکن دوسری طرف جو حاملہ خواتین اور جو عام مریض ہیں ان کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ ان کو یہاں سے دوسرے علاقے میں جانا پڑتا ہے۔
اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اے ڈی سی سوپور عاشق حسین سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ' یہ سچ ہے کہ حاملہ خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے لیکن انتظامیہ نے ان کے لیے ہر کوئی سہولیت رکھی ہے اور ان کو پریشان ہونے کی کوئی بھی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ' اگر کسی بھی حاملہ خاتون کو کوئی دشواری پیش آئے گی تو وہ 108 نمبر پر رابطہ کریں اور کچھ ہی دیر میں ان کو مدد کے لئے ایمبولینس آئے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.