ETV Bharat / state

وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں اتوار کو ہلکی برف باری کے پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیاہے۔

وادی میں اتوار کو بالائی علاقوں میں برف کا امکان

author img

By

Published : Oct 25, 2020, 12:38 PM IST

Updated : Oct 25, 2020, 12:47 PM IST

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ناظم سونم لوٹس نے بیان میں کہا کہ 25 اکتوبر یعنی آج بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے تاہم 3 نومبر تک موسم مجموعی طور خشک رہے گا۔

امحکمہ کا کہنا ہے کہ مقام میں تبدیلی ہونے کی وجہ سے اتوار سے صبح کے اوقات درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگئی۔

سونم لوٹس کا مزید کہنا تھا کہ اگلے دو ہفتوں میں موسم میں مجموعی طور کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے وادی میں صبح کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور لوگوں نے اب گرم ملبوسات پہننے شروعات کردیئے۔

وہیں رات کے اوقات میں بھی اب درجہ حرارت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

Last Updated : Oct 25, 2020, 12:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.