اس دوران عام لوگوں نے ریاستی گورنر سے مواصلاتی نظام کو بحال کرنے کا پر زور مطالبہ کیا جبکہ موبائل فون خدمات کی مسدودی کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
واضح رہے کہ ریاست جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 اور 35اے کو ہٹانے کے بعد وادی میں سخت پابندیاں نافذ ہیں۔ تقربیاً 18 دنوں سے جاری پابندیوں کی وجہ سے مواصلاتی نظام پوری طرح بند ہے۔