ETV Bharat / state

شوپیاں: آشا ورکرز میں حفاظتی کٹس تقسیم - ریڈ زونز

جنوبی کشمیر میں ضلع شوپیاں کے ایک سماجی کارکن نے آشا ورکز میں حفاظتی کِٹس تقسیم کیے۔

ppe-kits-distributed-among-asha-workers in Shopian

author img

By

Published : May 19, 2020, 4:23 PM IST

جنوبی کشمیر میں ضلع شوپیاں کے ریڈ زونز علاقوں میں کام کر رہی آشا ورکرز میں ایک مقامی سماجی کارکن کی جانب سے حفاظتی کٹس تقسیم کیے گئے۔

ضلع شوپیاں میں بحیثیت سماجی کارکن کام کر رہے مبارک احمد صوفی نے آشا ورکرز کو حفاظتی کٹس فراہم کیے۔

شوپیاں: آشا ورکرز میں حفاظتی کٹس تقسیم

اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ آشا ورکرز ریڈ زونز میں جاکر گھر گھر سروے کرتی ہیں جس کے سبب انکو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔

سماجی کارکن کے مطابق آشا ورکرز کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی ان میں حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔ انکے مطابق ابھی تک کئی ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وائرس کے خلاف جنگ میں محکمہ صحت جن میں ڈاکٹرز، میڈکل اسٹاف اور آشا ورکرز بھی شامل ہیں فرنٹ لائن ورکرز ہیں تاہم انکے مطابق ’’کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں آشا ورکرز کو نظرانداز کیا جا رہا ہے اور انکے تحفظ کی جانب کوئی خاطر خواہ توجہ نہیں دی جا رہی۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.