بتایا جا رہا ہے کہ نزدیک کے کھیتوں میں ریچھ دیکھا گیا جس کا چند نوجوانوں نے پیچھا کیا۔ جس کے بعد مقامی لوگوں وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ سے بات کی۔ تاہم اب تک ریچھ کو قابو کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ رواں برس ترال کے مختلف دیہاتوں میں متعدد افراد ریچھوں کے حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔