ETV Bharat / state

پاکستانی گولہ باری سے رہائشی مکان کو نقصان - india

فوجی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی گولہ باری کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔ تاہم گولہ باری کی زد میں آنے سے مولوی فاورق ولد ولایت حسین ساکنہ بسونی کے مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

Poonch: one house partially damaged in ceasefire violation
پاکستانی گولہ باری سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 5:17 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:30 AM IST

پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں گولہ باری کی جس کی زد میں آنے سے ایک رہائشی مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

فوجی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی افواج نے پیر کی صبح مینڈھر سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی جس دوران انہوں نے چھوٹے اور درمیانہ درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

پاکستانی گولہ باری سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

انہوں نے بتایا کہ پاکستانی گولہ باری کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔ تاہم گولہ باری کی زد میں آنے سے مولوی فاورق ولد ولایت حسین ساکنہ بسونی کے مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دس روز سے پاکستانی افواج ایل او سی پر لگاتار گولہ باری کر رہی ہے جس کی وجہ سے جانی اور مالی نقصان ہونے کے ساتھ ساتھ سرحدی آبادی میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.