اس پروگرام میں کئی طلباء، اساتذہ اور دیگر مقامی افراد نے شرکت کی۔
اس سلسلے میں طالب علم محمد شفیق نے کہا کہ ’یہ کتابیں مسابقتی امتحانات کی تیاریوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ پڑھائی کے لیے ایسی کتابیں دور دراز علاقوں کے طلباء کے لیے بہت کارآمد ہیں۔
واضح رہے کہ فوج کی جانب سے اس سے قبل بھی کئی مرتبہ ایسے پروگرامز کرائے جاتے رہے ہیں جس کی وجہ سے دیہی حلقوں کے طلبا کو کافی فائدہ پہنچا ہے۔
فوج کی جانب سے طلبا میں کتابیں تقسیم - مسابقتی امتحانات
بھارتیہ فوج کے راشٹریہ رائفلز نے پونچھ ضلع کے لوران میں طلباء میں مسابقتی امتحانات کے لیے کتابیں تقسیم کیں۔
فوج کی جانب سے طلبا میں کتابیں تقسیم
اس پروگرام میں کئی طلباء، اساتذہ اور دیگر مقامی افراد نے شرکت کی۔
اس سلسلے میں طالب علم محمد شفیق نے کہا کہ ’یہ کتابیں مسابقتی امتحانات کی تیاریوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ پڑھائی کے لیے ایسی کتابیں دور دراز علاقوں کے طلباء کے لیے بہت کارآمد ہیں۔
واضح رہے کہ فوج کی جانب سے اس سے قبل بھی کئی مرتبہ ایسے پروگرامز کرائے جاتے رہے ہیں جس کی وجہ سے دیہی حلقوں کے طلبا کو کافی فائدہ پہنچا ہے۔
Intro:Body:Conclusion: