ETV Bharat / state

پونچھ: منڈی تحصیلدار کے خلاف سول سوسائیٹیز کا احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی میں سول سوسائٹی نے یوم جمہوریہ کے پیش نظر میٹنگ میں مدعو نہ کیے جانے پر ایک ہنگامی و احتجاجی میٹنگ کا منعقد کی۔

منڈی تحصیلدار کے خلاف سول سوسائیٹیز کا احتجاج
منڈی تحصیلدار کے خلاف سول سوسائیٹیز کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:39 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:29 AM IST

میٹنگ کی صدارت منڈی کے سرپنچ مبشر بانڈے نے کی اور سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام عباس ہمدانی، امیرالدین گریستو، عبدالحق کے علاوہ متعدد لوگوں نےمیٹنگ میں شرکت کی۔

اس موقع پر سبکدوش لیکچرر امیرالدین گریستو نے کہا کہ' تقریباً 60 برسوں کے بعد منڈی میں اس طرح کا واقع پیش آیا ہے کہ جب تحصیل انتظامیہ کی جانب سے منڈی کے معززین اور سول سوسائٹی کو نظر انداز کیا گیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'یوم جمہوریہ ہمارا قومی تہوار ہے، ہم یوم جمہوریہ کی مخالفت نہیں کرتے لیکن تحصیل انتظامیہ کے اس طرح کے اقدام بل الخصوص تحصیلدار منڈی کی جانب سے پہلی بار ایسا قدم اٹھانا قابل مذمت ہے'۔

منڈی تحصیلدار کے خلاف سول سوسائیٹیز کا احتجاج

سول سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام عباس ہمدانی نے کہا کہ 'گزشتہ کئی برسوں سے منڈی کی عوام یوم جمہوریہ اور یوم آزادی بڑے جوش و خروش سے مناتے آئے ہیں اور آئندہ بھی مناتے رہیں گے لیکن اس سال تحصیلدار منڈی نے یہاں کے معززین اور سول سوسائٹی کو جس طرح سے نظر انداز کیا گیا ہے ہم اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں'۔

منڈی کے سرپنچ مبشر حسین بانڈے نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ میٹنگ میں مدعو نہ کیے جانے کے تعلق سے جب وہ تحصیلدار سے بات کرنے ان کے دفتر پہنچے تو تحصیلدار نے انھیں سخت لہجے میں دفتر سے باہر نکل جانے کو کہا۔

بانڈے نے منڈی کے تحصیلدار کے دفتر میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ لفٹینینٹ گورنر سے اپیل کریں گے کہ اس معاملے کی انکوایری کی جائے اور ساتھ ہی تحصیلدار کا تبادلہ کیا جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بار یوم جمہوریہ کے موقع پر رسم پرچم کشائی منڈی کے سرپنچ کے ہاتھوں سے ہی انجام دی جائے گی اور اگر ایسا نہیں ہوا تو وہ اپنے عہدے سے استعفی دے دیں گے۔

Intro:منڈی میں سیول سوسائیٹی کا تحصیلدار منڈی کے خلاف احتجاجی ہنگامی میٹنگ
Body:تحصیلدار منڈی کو جلد تبدیل کیا جائے۔ نہیں تو استعفاع دوگا
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں سیول سوسائیٹی نے یوم جمہوریہ کے قومی تہوار کی میٹنگوں میں مدعو نہ کئے جانے پر ایک ہنگامی اور احتجاجی میٹنگ کا اہتمام کیا جس دوران سرپنچ منڈی مبشر بانڈے نے میٹنگ کی صدارت کی ہے- اس میں سیول سوسائیٹی منڈی کے چیر مین ڈاکٹر غلام عباس ہمدانی امیرالدین گریستو عبدالحق کے علاوہ متعدد لوگوں نے شرکت کی- اس موقع پر ریٹائیرڈ لیکچرر امیرالدین گریستو نے کہا کہ قریب 60 سالوں کے بعد منڈی میں اسطرح کا واقع پیش آیا ہے جب تحصیل انتظامیہ کی جانب سے منڈی کے معززین اور سیول سوسائیٹی کو نزرانداز کیا گیاہے- انہوں نے کہا یوم جمہوریہ ہماراقومی تہوار ہے- ہم یوم جمہوریہ کی مخالفت نہیں کرتےہیں لیکن تحصیل انتظامیہ کے اس طرح کے اقدام بلخصوص تحصیلدار منڈی کی جانب سے پہلی بار ایسا قدم اٹھاناقابل مزمت ہے- ان کے علاوہ سیول سوسائیٹی کے چیرمین ڈاکٹر غلام عباس ہمدانی نے کہا گزشتہ کئی سالوں سے ہم عوام منڈی یوم جمہوریہ اور یوم آذادی بڑے جوش وجزبے سے مناتے اے ہیں - اور آئیندہ بھی مناتے رہیں گے- لیکن اس سال تحصیلدار منڈی نے یہاں کے معززین اور سیول سوسائیٹی نے جس طرح نزر انداز کیا ہے- ہم اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں --سرپنچ منڈی مبشر حسین بانڈے نے تحصیلدار دار منڈی سے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے کہا کل جب تحصیلدار منڈی کے پاس میں گیا اور یوم جمہوریہ کے حوالے سے پوچھاتو انہوں نے سخت لہجے میں باہر نکل جانے کو کہا - اور نازیبہ الفاظ کا بھی استعمال کیا ہے- انہوں نے کہاکہ تحصیلدار منڈی کے ان الفاظ کی مزمت کرتے ہوے لفٹینٹ گورنر اور مرکزی حکومت سے اپیل ہے کہ اس معاملہ کی انکوائیری کرنے کے ساتھ ساتھ تحصیلدار منڈی کا تبادلہ کیا جاے- انہوں نے کہا کہ اس بار یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی سرہنچ منڈی کرےگا- اگر ایسانہ کیا گیا تو میں استعفاع دوں گا-
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.