ETV Bharat / state

Pollution Program Organized in Anantnag: اننت ناگ میں آلودگی کے حوالے سے پروگرام کا اہتمام - Discussion on Environmental Pollution in Anantnag

اننت ناگ میں ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کو ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔ Pollution program organized in Anantnag

اننت ناگ میں آلودگی کے حوالے سے پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 5:11 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور میونسپل کونسل کے زیر اہتمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج نصیر احمد ڈار، سکریٹری لیگل سروسز میر وضاحت اور کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ نے شرکت کی۔ Pollution program organized in Anantnag

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس موقع پر مقررین نے ماحولیاتی آلودگی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے پروگرام میں شامل لوگوں کو ماحولیاتی آلودگی کے تعلق سے مختلف جانکاریاں فراہم کیں، ساتھ ہی مقررین نے طلبا سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں طلبہ اپنا قلیدی رول ادا کریں، تاکہ عوام ماحولیاتی آلودگی سے بیدار ہوسکیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.