ETV Bharat / state

پانچویں مرحلے کے تحت ڈوڈہ کے تین حلقوں میں پولنگ جاری

ضلع ترقیاتی کونسل الیکشن کے پانچویں مرحلے کے تحت آج ضلع ڈوڈہ کے ڈی ڈی سی حلقہ انتخاب ٹھاٹھری، کاہراہ اور گندنہ میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

پانچویں مرحلے کے تحت ڈوڈہ کے تین حلقوں میں پولنگ جاری
پانچویں مرحلے کے تحت ڈوڈہ کے تین حلقوں میں پولنگ جاری
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 1:42 PM IST

پچھلے تین روز سے خراب موسم کے چلتے پہاڑوں پر برف پڑی ہے جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سرد لہر میں شدید اضافہ ہوا ہے اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی رونما ہوئی ہے۔

پانچویں مرحلے کے تحت ڈوڈہ کے تین حلقوں میں پولنگ جاری

مذکورہ حلقوں میں پولنگ آج صبح سات بجے شروع ہوئی لیکن سخت سردی کی وجہ سے لوگ دیری سے گھروں سے باہر نکلے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے پولنگ مرا کز تک پہنچے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صبح سات بجے تا گیارہ بجے تک 11 اعشاریہ دو فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔

انتخابی حکام کے مطابق ڈی ڈی سی حلقہ گندنہ میں 18519 رائے دہندگان کے لیے 46 پولنگ اسٹیشن حلقہ ٹھاٹھری کے 20144 ووٹرز کے لئے 51 پولنگ اسٹیشن اور ڈی ڈی سی حلقہ ٹھاٹھری کے 18229 ووٹرز کے لئے 52 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.