ETV Bharat / state

'پلوامہ میں برف ہٹانے کو لے کر سیاست' - انتظامیہ نے جزوی طور سڑکوں کو بحال کیا

کانگریس کے سینئر کارکن اور بی ڈی سی چیئرمین عمر جان نے الزام لگایا کہ ضلع پلوامہ کے اکثر علاقوں میں برف ہٹانے کو لے کر سیاست ہورہی ہے۔

'پلوامہ میں برف ہٹانے کو لے کر سیاست'
'پلوامہ میں برف ہٹانے کو لے کر سیاست'
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 5:07 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلومہ میں اگرچہ انتظامیہ نے جزوی طور سڑکوں کو بحال کیا ہے وہیں اکثر علاقے ابھی بھی ضلع ہیڈ کوارٹر سے منقطع ہے۔

'پلوامہ میں برف ہٹانے کو لے کر سیاست'

اس حوالے سے کانگریس کے سینئر کارکن و بی ڈی سی چیئرمین کاکاپورہ نے الزام لگایا ہے کہ ان علاقوں سے برف ہٹانے کے لئے سیاست ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عمر جان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' اگرچہ ضلع انتظامیہ ان علاقہ کی سڑکوں سے برف ہٹانے کے لئے حکم نامے جاری کرتے ہیں تاہم وہ زمینی سطح پر لاگو ہی نہیں ہوتا ہیں۔'

وہیں انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کی اور توجہ مرکوز کریں تاکہ لوگوں کے مشکلات کا ازالہ ہو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.