ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں زخمی پولیس اہلکار کی موت - ادھمپور نیوز

ہیڈ کانسٹیبل جوگیندر سنگھ گزشتہ روز روڈ حادثے میں شدید طور پر زخمی ہوگہا جس کی علاج کے دوران آج موت واقع ہوگئی۔

سڑک حادثہ میں زخمی پولیس اہلکار کی موت
سڑک حادثہ میں زخمی پولیس اہلکار کی موت
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 8:12 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تلکھن بجبہاڑہ میں گزشتہ روز ہوئے سڑک حادثے میں ایک پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق 9 دسمبر کے روز ادھمپور کے رہائشی ہیڈ کانسٹیبل جوگندر سنگھ روڈ حادثے میں شدید طور پر زخمی ہوگہا جس کے بعد موقع پر موجود لوگوں نے جوگندر سنگھ کو سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ میں داخل کرایا، جہاں کے داکٹرز نے ابتدائی علاج کے بعد کانسٹیبل کو نازک حالت میں سرینگر ریفر کر دیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.