جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ پولیس نے آج 27 گاڑیوں جن میں 11 بائکز بھی شامل ہیں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر اپنی تحویل میں لیا ہے۔
یہ گاڑیاں پامپور، کھریو اور اونتی پورہ علاقوں میں ضبط کی ہیں۔
پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں رہے تاکہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو ٹالا جا سکے۔