ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: پولیس نے 10 گاڑیاں ضبط کیں - Bandipora news

بانڈی پورہ کے سمبل میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر رجسٹریشن کے چلائی جارہی 10 گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔

بانڈی پورہ: پولیس نے 10 گاڑیاں ضبط کیں
بانڈی پورہ: پولیس نے 10 گاڑیاں ضبط کیں
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 7:40 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں پولیس نے بغیر رجسٹریش کے چلائی جارہی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے آج 10 گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔

اس میں خاص طور سے وہ گاڑیاں شامل ہیں جن کا رجسٹریشن جموں و کشمیر یوٹی سے باہر کا ہے اور ضلع بانڈی پورہ میں بغیر رجسٹریشن کے چلتی پائی گئیں۔

ویڈیو

اس کاروائی کے بعد سمبل پولیس نے گاڑیوں کے مالکان سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد ان سبھی گاڑیوں کی رجسٹریشن کرائیں جو جموں و کشمیر نمبر کی گاڑیاں بانڈی پورا میں چلائی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.