ETV Bharat / state

سوپور: نوجوان کی لاش برامد،  قتل کا شبہ - مذکورہ شخص کل دن کے

کل رات شمالی کشمیر کے پٹن تاپر علاقے میں ندیم احمد لون ولد محمد یوسف لون ساکنہ ناہرپورہ سوپور کی لاش پولیس نے برآمد کی۔

سوپور: نوجوان کی لاش برامد،  قتل کا شبہ
سوپور: نوجوان کی لاش برامد،  قتل کا شبہ
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 11:05 PM IST

مذکورہ شخص کل دن کے دو بجے گھر سے نکلا اور اسکے بعد واپس نہیں لوٹا۔ آج پولیس نے مذکورہ شخص کی لاش کو تاپر سے برآمد کی۔

سوپور: نوجوان کی لاش برامد، قتل کا شبہ

مذکورہ شخص کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ ندیم احمد جب پٹن سے نکلا تو ان کے پاس اس وقت دس لاکھ روپیے کے قریب رقم تھی۔ وہ گھر کی طرف آرہا تھا، گھر والوں نے پولیس سے شکایت کی ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کریں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ندیم کا قتل کیا گیا ہے اور اس کی لاش کو پھینک دیا گیا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.