ETV Bharat / state

پولیس نے عوامی دربار منعقد کیا - بڑی تعداد نے شرکت

ترال اور اونتی پورہ کے بعد آج پانپور میں پولیس نے عوامی دربار منعقد کیا جس میں اوقاف کمیٹی پانپور کے زمہ داروں کے علاوہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پولیس نے کیا عوامی دربار منعقد
پولیس نے کیا عوامی دربار منعقد
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:05 PM IST

میٹنگ ایس ڈی پی او پامپور اور ایس ایچ او پامپور نے حاضرین کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو دیکھتے ہوئے عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے اور ان لاک ون کے تحت کاروباری سرگرمیوں کو شروع کرنے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی۔

دوسری جانب منشیات کی لت کو قابو کرنے کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، عوام نے کئی معاملات پولیس کی نوٹس میں لائی جنکو موقع پر موجود آفیسرز نے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.