ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں پولیس اہلکار زخمی

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ ہو اہے جس میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی ہوگئے ہیں

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 12:28 AM IST

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ ہو اہے جس میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق آج دیر شام الٹو کار جموں سے رامسو کی جانب جارہی تھی، اچانک شاہراہ پر ڈیگڈول کے مقام پر کار شاہراہ سے لڑھک کر 100 فٹ گہرے نالے میں جاگری جس کی وجہ سے میں کار میں سوار سسٹنٹ سب انسپکٹر شبھاش چندر ولد رام لعل شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رضاکاروں نے بجاؤ مہم شروع کرکے زخمی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے، جب کہ دوسری جانب پولیس تھانہ رامبن نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ ہو اہے جس میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی ہوگئے ہیں
مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ ہو اہے جس میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر زخمی ہوگئے ہیں

واضح رہے آج صبح قومی شاہراہ پر دو الگ سڑک حادثوں میں تین افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ کو فور لائن میں تبدیلی کرنے والی تعمیراتی کمپنی نے قومی شاہراہ خونی شاہراہ میں تبدیل کردیا ہے۔

لوگوں کا الزام ہے رامبن اور بانہال سیکٹر میں قومی شاہراہ کی خستہ حالی اور سڑک حادثات میں اضافہ نیشنل ہاوے اتھارٹی آف انڈیا اور ضلع انتظامیہ رامبن کی طرف سے تعمیر کمپنی بے ضابطگی کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، جس کی وجہ سے اس طرح کے حادثات آئے دن ہوتے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.