ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: غیر ریاستی باشندوں کے لیے کنٹرول روم قائم

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 10:09 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس کی جانب سے غیر ریاستی باشندوں کے لیے کنٹرول قائم کیا گیا۔

لاک ڈاؤن: غیر ریاستی باشندوں کے لیے کنٹرول روم قائم
لاک ڈاؤن: غیر ریاستی باشندوں کے لیے کنٹرول روم قائم

ضلع پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ' گزشتہ دو روز کے دوران غیر ریاستی مزدوروں کی ایک بڑی تعداد کو راشن تقسیم کیا گیا جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ترال، پانپور، کھریو اور اونتی پورہ علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

پولیس نے غیر ریاستی مزدوروں کو صلاح دی ہے کہ وہ اس وقت جہاں پر ہیں وہاں پر قیام کریں اور اگر انھیں قیام وطعام کے حوالے سے کوئی پریشانی ہو تو ان نمبرات پر رابطہ کریں

اونتی پورہ ☎01933247369ترال ☎9419072692کھریو 700662003 پانپور. ☎9596341973

جموں و کشمیر خاص کر وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں سے جس نیزی سے کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے لوگوں میں اس حوالے سے کافی تشویش اور خوف وہراس پایا جارہا ہے۔

انتظامیہ نے مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافے کے پیش نظر آٹھ ہسپتالوں کو کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مخصوص رکھا ہے نیز وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک داؤن کا سلسلہ بھی برابر جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.