ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested in Bijbehara: بجبہاڑہ میں تین منشیات فروش گرفتار - Drug case in Anantnag

اننت ناگ پولیس نے ورنہال بجبہاڑہ کے مختلف مقامات سے تین منشیات فروشوں کو آج گرفتار کیا ہے۔ Three Drug Peddlers Arrested in Bijbehara

اننت ناگ پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 9:51 PM IST

جموں ک کشمیر ضلع اننت ناگ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آج تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمین کے پاس سے پولیس نے ممنوعہ مادہ بر آمد کیا ہے۔ Three Drug Peddlers Arrested in Bijbehara

تفصیلات کے مطابق پولیس کو منشیات فروشی کے اس کاروبار کے بارے میں ایک خفیہ اطلاح موصول ہوئی تھی جس کے بعد بجبہاڑہ پولیس نے ورنہال بجبہاڑہ کے مختلف مقامات پر ناکہ لگایا جہاں سے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے اس معاملے میں سبھی ملزمین پر متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.