ETV Bharat / state

بڈگام میں دو سمگلر گرفتار - Police Arrested Two Drug Pedlears in Budgam

بڈگام پولیس نے دو غیرقانونی سمگلنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

بڑگام پولیس نے دو غیرقانونی سمگلنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 10:58 PM IST

مرکز کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے وسطی ضلع میں بڑگام پولیس نے دو منشیات فروشوں کو ایک خصوصی ناکہ بندی کے دوران گرفتار کیا۔

اطلاع کے مطابق آج یارِخاہ چوک میں خانصاحب پولیس سٹیشن سے تعلق رکھنے والی پولیس پارٹی نے ناکہ لگایا، اس دوران پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا۔

بڑگام پولیس نے دو غیرقانونی سمگلنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے
بڑگام پولیس نے دو غیرقانونی سمگلنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

پولیس نے ان کے پاس سے 400 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس نے اِن کی شناخت محمد اشرف اور منیر احمد کے بطور کی ہے۔

اس ضمن میں پولیس سٹیشن خانصاحب میں ایک ایف آئی آر زیرِ نمبر 130/2020 جو کہ منشیات قانون کے تحت درج کی گئی ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.