ETV Bharat / state

تین بدمعاش نوجوان گرفتار - بیٹی کی شکایت کو پولیس اسٹٰشن

جنوبی کشمیر کے تاریخی پامپور علاقے میں پولیس نے تین افراد کو نویں جماعت کی طلبا کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

پولیس نے تین اوباش نوجوانوں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : May 26, 2020, 7:10 PM IST

اطلاعات کے مطابق گرفتار شدہ نوجوان مذکورہ لڑکی کے ساتھ ایک عرصے سے چھیڑ چھاڑ کر رہے تھے جس کے بعد لڑکی نے اپنے والدین کے ساتھ اس بات کو شیئر کیا۔

والدین نے اپنی بیٹی کی شکایت کو پولیس اسٹٰیشن میں درج کرائی جس کے بعد پولیس نے بروقت کاروائی کر کے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار شدہ نوجوانوں کی شناخت عرفان احمد نجار، توصیف احمد اور مدثر اشرف کے طور پر ہوئی ہے۔

عوام نے کھریو پولیس کی اس بروقت کارروائی کو زبردست سراہا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.