شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تاپر علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری ملازم کو ہتھیار سمیت پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس نے اپنے ایک پریس بیان میں کہا کہ انہوں نے وسیم احمد نامی ایک سرکاری استاد کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے اور ان کے پاس سے اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی بارہمولہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کی طرف راغب کر رہا تھا اور تحقیقات کے بعد اس بات کا انکلشاف ہوا ہے کہ وہ چند برسوں سے اس کام میں ملوث تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کیس دورج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔
سرکاری ملازم ہتھیار سمیت گرفتار - سرکاری ملازم کو ہتھیار سمیت پولیس نے گرفتار