ETV Bharat / state

جموں میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت کی تعمیر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری - ایڈیشنل سالیسٹر جنرل

سپریم کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت سے یہ جاننا چاہا کہ جموں میں نئے ہائی کورٹ کمپلیکس کی تعمیر کے سلسلے میں کیا پیش رفت ہوئی ہے۔ 28 جون کو چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے جموں میں ہائی کورٹ کے نئے کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔ جسٹس سنجے کشن کول اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے جموں اور سری نگر میں سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل (سی اے ٹی) بنچوں میں آسامیوں اور وہاں زیر التوا مقدمات پر روشنی ڈالنے والی ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے یہ حکم دیا۔

جموں میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت کی تعمیر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 11, 2023, 11:27 AM IST

جموں میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت کی تعمیر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

جموں: ایڈیشنل سالیسٹر جنرل (اے ایس جی) ایشوریہ بھٹی، مرکز کی طرف سے پیش ہوئے۔ بنچ کے سامنے ایک تازہ ترین نوٹ رکھا، جس میں دونوں شہروں میں بنچوں میں آسامیوں اور زیر التوا مقدمات کے حوالے سے پوزیشن کی نشاندہی کی گئی۔ ٹریبونل کے لیے بنیادی ڈھانچے کے معاملے پر، بھٹی نے کہا کہ ریاست کی نمائندگی کرنے والے وکیل کو کچھ ہدایات ہو سکتی ہیں۔ ریاستی وکیل نے کہا کہ جہاں تک سری نگر کا تعلق ہے، کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن جموں میں زمین کی شناخت ایک مسئلہ ہے۔

بھاٹی نے بنچ سے کہا کہ مجھے ہدایت ملی ہے کہ اب ایک معاہدہ ہوا ہے کہ ہائی کورٹ کی موجودہ عمارت خالی ہونے کے بعد ٹربیونل، جموں بنچ کو وہاں منتقل کر دیا جائے گا۔جسٹس کول نے بھٹی کو بتایا کہ مجوزہ عمارت کی تعمیر بھی شروع ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں بن رہا ہے۔ کام شروع بھی نہیں ہوا۔ بات صرف یہ ہوئی کہ ہم سب وہاں سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شامل ہوئے۔ اور بعد میں کچھ نہیں ہوا۔ وہاں ایک انچ پر بھی کام نہیں ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لگتا ہے فنڈز کا مسئلہ ہے۔ اس پر بھاٹی نے بنچ سے درخواست کی کہ انہیں اس معاملے پر حلف نامہ پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:اپنی پارٹی کے سابق وزیر عثمان مجید کے ساتھ خصوصی گفتگو

تاہم آج رائے کا جموں میں جہاں جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کی سنگ بنیاد جون میں چیف جسٹس آف انڈیا اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈالی تھی آج مقامی نوجوانوں اور کچھ سماجی تنظیموں کے کارکنان نے شجرکاری مہم شروع کی اور اسی مقام پر پودے لگائے جہاں ہائی کورٹ کا کام شروع ہونا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.