ETV Bharat / state

'کشمیر میں غیریقینی صورتحال کو ختم کرے حکومت' - حکومت

کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی ترجمان پی ایل پنیا نے کشمیر میں عدم استحکام پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند سے غیریقینی صورتحال کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

کشمیر میں جاری عدم استحکام کی صورتحال ختم کرے حکومت : پنیا
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 3:14 PM IST

بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے پی ایل پنیا نے کہا کہ ایک طرف دہشت گرد حملہ کی مدنظر امر ناتھ یاتریوں کو واپس بلایا جا رہا ہے اور دوسری طرف گورنر کہہ رہے ہیں کہ عوام افواہوں پر غور نہ کرے۔ان سب کے باوجود وہاں فوج کی تعیناتی میں اضافہ کیا جا رہا ہے جو باعث تشویش ہے۔

کشمیر میں جاری عدم استحکام کی صورتحال ختم کرے حکومت : پنیا

پنیا نے کہا اس تمام صورتحال سے یہ واضح ہے کہ کشمیر میں کچھ تو ہونے والا ہے لیکن کیا ہونے والا ہے. یہ کوئی نہیں جانتا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کی پوری صورتحال پر حکومت پارلیمنٹ میں تمام پارٹیوں کو اعتماد میں لے کر غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنا چاہئے.

Intro:کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی ترجمان پی ایل پنیا نے کشمیر کی غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے. پنیا نے کہا ہے کہ سرحدی ریاست میں اس عدم استحکام کے حالات مناسب نہیں ہیں. انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ پارلیمانی اجلاس میں حکومت تمام پارٹیوں کو کانفڈینس میں لیکر کشمیر پر بیان دے.

Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت سے پی ایل پنیا نے کہا کہ ایک طرف دہشت گرد حملہ کی مدنظر امر ناتھ یاتریوں کو واپس بلایا جا رہا ہے اور دوسری طرف گورنر کہہ رہے ہیں کہ آوام افواہوں پر غور نہ کرے. ان سب کے باوجود وہاں فوج کی تعیناتی میں اضافہ کیا جا رہا ہے. پنیا نے کہا اس تمام صورتحال سے یہ واضح ہے کہ کشمیر میں کچھ تو ہونے والا ہے لیکن کیا ہونے والا ہے. یہ کوئی نہیں جانتا. انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کی پوری صورتحال پر حکومت پارلیمنٹ میں تمام پارٹیوں کو اعتماد میں لے کر کشمیر میں جاری غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنا چاہئے.
بائیٹ، پی ایل پنیا، رکن پارلیمان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.