ETV Bharat / state

کولگام: زمین مالکان کا احتجاج - چند سال قبل محکمہ

جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج گورونر جی۔ سی۔ مرمو جب یہاں کے مقامی ڈاک بنگلو میں افسران کے ساتھ میٹنگ طلب کررہے تھے تب ہی ضلع سے وابستہ کئی مالکان زمین نے ڈاک بنگلو میٹنگ ہال کے باہر احتجاج کیا۔

کولگام میں زمین مالکان نے کیا مٹینگ حال کے باہر احتجاج

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 10:55 PM IST

دراصل چند سال قبل محکمہ پی۔ ایچ ۔ای کی جانب سے ضلع کے مختلف علاقوں میں فلٹریشن پلانٹس لگائے گیے اور فلیٹیشن پلانٹ تعمیر کرنے کے لیے زمینداروں نے اپنی زمین دی اور انہں یقین دیلایا تھا کہ آپ کو سرکاری نوکریوں سے نوازہ جائے گا۔

کولگام میں زمین مالکان نے کیا مٹینگ حال کے باہر احتجاج

تاہم کافی عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی اور درجنوں فلٹریشن پلانٹوں کو عوام کے نام وقف کرنے کے بعد بھی زمینداروں کو کوئی معاوضہ نہں دیا گیا اور ناہی کوئی سرکاری نوکری دی گئی۔

وہی آج ضلع سے وابستہ تمام مالکان زمینداروں نے ڈاک بنگلو کے گیٹ پر دھرنا دیا اور الزام عائد کررہے تھے کہ محکمہ آب پاشی ان کو زمین واپس دئے، بصورت دیگر اگر ان کے جایز مطالبات پورے نہیں کیے گیے تو وہ فلٹریشن پلانٹوں کو بند کریں گے جس سے تمام آبادہ پانی سے محروم رہے گی۔

واضح رہے کہ سرکار نے پہلے ہی اس کے بارے میں ایک جامع منصوبے کے تحت پلان مرتب کیا تھا تاکہ جس کسی افراد نے زمین دی ان کو جلد ہی بازآباد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.