ETV Bharat / state

ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻠﯽ و ﺗﻨﺨﻮﺍہ کی ادائیگی کو لیکر احتجاج

ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ کے ﺳﺮﻣﺎﺋﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺟﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﺟﺐ ﺍﻻﺩﺍ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻭﺍﮔﺬﺍﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﺎﺕ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ایک ریلی نکالنے کی کوشش کی گئی جسے پولیس اہلکاروں نے بیچ میں ہی روک دیا۔

ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻠﯽ و ﻭﺍﺟﺐ ﺗﻨﺨﻮﺍہ کو لیکر احتجاج

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 9:22 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:21 PM IST

جموں و کشمیر میں ملازمت کی مستقلی اور واجب تنخواہوں کی جلد از جلد ادائیگی کے مطالبات کو لے کر ﭘﺒﻠﮏ ﮨﯿﻠﺘھ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮﻧﮓ ‏( ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ‏) ﻣﺤﮑﻤﮧ ﮐﮯ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ نے بی سی روڈ پر واقع چیف انجینیئر پی ایچ ای کے دفتر سے لے کر گورنر ہاؤس تک ایک ریلی نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس کی بھاری تعیناتی کی وجہ سے گورنر ہاؤس تک پہنچنے سے قبل ہی انہیں روک لیا گیا۔

ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺘﻘﻠﯽ و ﻭﺍﺟﺐ ﺗﻨﺨﻮﺍہ کو لیکر احتجاج

اس احتجاجی ریلی میں تین ہزار کے قریب پی ایچ ای میں عارضی طور پر کام کر رہے ڈیلیویجر اور کیزول لیبر تھے۔

ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﺎﺕ ﮐﮯ ﺣق میں ﺯﺑﺮ ﺳﺖ ﻧﻌﺮﮮ ﺑﺎﺯﯼ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﺟﺐ ﺍﻻﺩﺍ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻭاﮔﺬﺍﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ۔

میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے احتجاج کر رہے محمد حسین نے کہا کہ 'ہم برسوں سے عارضی طور پر پی ایچ ای محکمہ میں کام کر رہے ہیں، لیکن حکومت نے آج تک ہماری نوکری کو مستقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی واجب الادا تنخواہیں واگراز کی گئیں'۔

مزید پڑھیں: گریز کی برفیلی چٹانوں پر کرکٹ کا نظارہ

جس کے بعد ہم نے کئی بار احتجاج کیے، لیکن آج تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے گئے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.