ETV Bharat / state

شوپیاں پیسٹسایڈ ڈیلز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انتخاب - etv bharat ur4du news

انتخاب میں پیرزادہ شبیر احمد کو شوپیاں پیسٹسائڈ ڈیلز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا صدر جبکہ ہلال احمد میر کو نائب صدر منتخب کیا گیا۔

شوپیان پیسٹسایڈ ڈیلز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد

author img

By

Published : Dec 14, 2020, 7:08 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے معروف کاروباری شخصیت ، پیرزادہ شبیر احمد کو شوپیاں پیسٹسائڈ ڈیلز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا صدر جبکہ ہلال احمد میر کو نائب صدر منتخب کیا گیا۔

پادپاون شوپیاں میں یہ انتخاب پیسٹسایڈ ڈیلز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر محمد یوسف،فروٹ گرورس ایسوسی ایشن شوپیاں کے صدر محمد اشرف و نائب صدر محمد امین میر کی سر براہی میں منعقد ہوئی، جس میں ضلع شوپیاں سے وابستہ تقریباً 500 ڈیلرز نے اپنا ووٹ ڈالا۔

شوپیان پیسٹسایڈ ڈیلز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد

اس دوران پیرزادہ شبیر احمد نے 382 ووٹ حاصل کر کے جیت کا سہرا اپنے نام کرلیا اور وہ پیسٹسایڈ ڈیلز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوئے۔

اسی طرح ہلال احمد میر نے 355 ووٹ حاصل کر کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالا۔

نومنتخب عہدیداران نے ڈیوژنل و ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ حالیہ کاشتکاروں کی شکایتوں جس میں کاشتکاروں کے مطابق انہیں تقلی ادویات فراہم کی گئی، جسے میوہ صنعت کو کافی نقصان سے دوچار ہونا پڑا، شکایتوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں کیونکہ ضلع شوپیان کی کثیر آبائی قریب 80 فیصد سیبوں کے کاروبار سے ہی منسلک ہیں۔

اس دوران ڈائس انچارج طفیل بھودا کو بہترین کارکردگی دکھانے پر اعزاز سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.