ETV Bharat / state

Persistent Rain In Pulwama مسلسل بارشوں کی وجہ سے کوئیل علاقے میں سڑکیں زیراب

author img

By

Published : Apr 27, 2023, 3:44 PM IST

وادی کے دوسرے اضلاع کی طرح پلوامہ میں بھی گزشتہ شب سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ مسلسل بارشوں کی وجہ سے ضلع پلوامہ کوئیل علاقے میں سڑکیں زیراب ہوں گئی ہیں۔ اس کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرپڑرہا ہے۔

مسلسل بارشوں کی وجہ سے کوئیل علاقے میں سڑکیں زیراب

پلوامہ:جموں و کشمیر میں گزشتہ دیر رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔اس کی وجہ سے دریا میں بھی پانی کی سطح میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔وہی مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں سڑکیں زیرآب آ گئی ہے جبکہ کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ضلع پلوامہ کے کوئیل علاقے سے گزرنے والی آبپاشی نہر میں پانی کی سطح میں اچانک اضافہ ہونے کے سبب کھیتوں میں موجودہ کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچاہے۔ ساتھی اس کی وجہ سے پلوامہ اونتی پورہ سڑک بھی زیر آب گئی ہے۔ رہائشی علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہونے کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس ضمن میں مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کے پچھلے کئی سالوں سے محکمہ فلڈ کنٹرول کی نوٹس میں اس مسئلہ کو لایا گیا تاہم آج تک محکمہ کی جانب سے کوئی سنجیدہ اقدام نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ معمولی بارش کی وجہ سے اساں پاشی نہر میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے اور جگہ جگہ باندھ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچتا ہےجبکہ اس پر محکمہ خاموش تماشائی بن بیٹھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Division Officer Marwah ایک تعلیم یافتہ خاتون کی بدولت پوری کائنات بدل سکتی ہے

انہوں نے کہا کہ ہر برس ہمیں اس طرح کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے انتظامیہ سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے اور اس نہر کو دو حصوں میں تقسیم کرے تاکہ علاقے کو نقصان سے بچا جا سکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.