ETV Bharat / state

رامبن: پل بس نام کا - ضلع ہیڈکوارٹر

جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر اسٹیل پل کو انتظامیہ نے عام مسافر سمیت چھوٹی گاڑیوں اور آٹو کو چلنے پر روک لگا دی ہے۔

اسٹیل پل
اسٹیل پل
author img

By

Published : Dec 12, 2019, 8:50 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قصبہ قدیم سے ضلع ہیڈکوارٹر کو جوڑنے والے دریائے چناب پر اسٹیل پل کو ضلع انتظامیہ نے عام مسافر کے ساتھ ساتھ چھوٹی گاڑیوں اور آٹو کو چلنے پر روک لگا دی ہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ضلع سے تعلق رکھنے والے عام شہریوں نے افسر شاہی پر لوگوں کو بلاوجہ یرغمال بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اسی پل پر افسروں اور بارسوخ افراد کی گاڑیوں کو بلا روک ٹوک پل پر آنے جانے کی اجازت ہے۔

اسٹیل پل

حتیٰ کہ حاملہ خواتین اور بیمار افراد کو ہسپتال پہچانے کو بھی پل پر تعینات سکیورٹی کے افراد جانے کی اجازت نہیں دیتے، جسکی وجہ سے ان لوگوں کو پل پار کرکے ہسپتال تک پیدل چلنا پڑتا ہے۔

عام شہریوں کا سوال ہے ضلع انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے پل کی مرمت کے نام پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود ضلع رامبن کی چھوٹی مسافر بردار اور آٹو کو پل کے اوپر سے گزرنے کی اجازت نہیں ہے۔

ضلع کے لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ چھوٹی گاڑیوں اور آٹو کو پل پر چلنے کی اجازت دی جائے تاکہ عام لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے ہے۔

Intro:رامبن// مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قصبہ قدیم سے ضلع ہیڈکوارٹر کے ساتھ کو جوڑنے والا دریاچناب پر اسٹیل پل (جھولا پل) کو ضلع انتظامیہ نے عام مسافر بردار چھوٹی گاڑیوں اور آٹو میجک کو چلنے پر روک لگا دی ہے جس کی وجہ سے گول، سنگلدان گاندھری بھٹنی ٹنگر پرنوت بلوہت کے مسافروں اور سکولی بچوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے
ضلع سے تعلق رکھنے والے عام شہریوں نے افسر شاہی پر لوگوں کو بلاوجہ یرغمال بنانے کا الزام لگاتے ہوے شکوہ کیا اسی پل پر افسروں اور بارسوخ افراد کی گاڑیوں کو بلا روک ٹوک پل پر آنے جانے کی اجازت ہے
حتیٰ کہ حاملہ خواتین اور بیمار افراد کو ہسپتال پہچانے کو بھی پل پر تعینات سیکورٹی کے افراد جانے کی اجازت نہیں دیتے ہیں جسکی وجہ سے ان لوگوں کو پل. پار سے اسپتال تک پیدل چلنا پڑتا ہے

عام شہریوں کا سوال ہے ضلع انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے پل کی مرمت کے نام پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود ضلع رامبن کی چھوٹی مسافر بردار اور آٹو میجک کو پل کے اوپر سے گزرنے کی اجازت نہیں ہے

جبکہ کچھ شہریوں نے الزام لگا یا قدیم قصبہ سے ضلع کمپلیکس اور دوسرے علاقوں کے لئے تھر ویلر ڈرائیوروں نے کرایہ میں از خود اضافہ کر کے لوگوں کے لیے پریشانی پیدا کر دی ہے جبکہ مجسٹریٹ نے پل غیر محفوظ قرا ریکر عام شہریوں کے لیے متبادل انتظام کے بغیر ہی اللہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے وہیں قومی شاہراہ کے بند ہونے پر رات کے اندھیرے میں جموں سرینگر کے درمیان چلنے والی مسافر برداد

گکی وجہ سے عوام کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا ہے ضلع کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے مقامی مسافر بردار گاڑیاں گزرتی لیکن عام لوگوں کو زبردستی روک کر پریشان کیا جارہا عوام اور نمایندوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہیکہ چھوٹی گاڑیوں اور آٹو میجک کو پل پر چلنے کی اجازت دی جائے تاکہ عام لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے ہے

Visuls....
Byte auto driver
Byte... Passanger
Byte.... Mehraj Khan

Body:مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قصبہ قدیم سے ضلع ہیڈکوارٹر کے ساتھ کو جوڑنے والا دریاچناب پر اسٹیل پل (جھولا پل) کو ضلع انتظامیہ نے عام مسافر بردار چھوٹی گاڑیوں اور آٹو میجک کو چلنے پر روک لگا دی ہے جس کی وجہ سے گول، سنگلدان گاندھری بھٹنی ٹنگر پرنوت بلوہت کے مسافروں اور سکولی بچوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے

Conclusion:جارہا عوام اور نمایندوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہیکہ چھوٹی گاڑیوں اور آٹو میجک کو پل پر چلنے کی اجازت دی جائے تاکہ عام لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.