ETV Bharat / state

پل نہ ہونے کے سبب عوام پریشان - مقامی لوگوں نے بتایا کہ پچھلے 15 برسوں

پُشواری کپوارہ میں عوام نے ضلع انتظامیہ اور جے کے پی سی سی کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

پل نہ ہونے کے سبب عوام پریشان
پل نہ ہونے کے سبب عوام پریشان
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 9:27 PM IST

مقامی لوگوں نے بتایا کہ 15 برس پہلے اس علاقے میں پُل کا کام شروع ہوا تھا جو ابھی تک نامکمل ہے۔

پل نہ ہونے کے سبب عوام پریشان

تاہم علاقے کے عوام نے از خد چندہ جمع کر کے ایک آرضی پُل تعمیر کیا ہے جس سے وہ آر پار جاسکے تھے۔

عوام کا کہنا ہے کہ جب بھی بھاری باریش ہوتی ہے تو اس پل سے بھی گزرنا دُشوار ہوجاتا ہے۔

ادھر عوام نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں بیماروں اور حاملہ خواتین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عوام نے ریاستی انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس علاقے کا ُپل جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو مزید پریشان نہ ہونا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.