اننت ناگ:جموں و کمشیر کے ضلع اننت ناگ کے اترسوشانگ میں مقامی باشندوں نے ہسپتال کی تمعیر نہیں ہونے پر ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور ناکہ بندی کردی ۔باشندوں نے ڈی سی آفس کا بھی گھراو کیا۔People Of Anantnag demand Hospital,Protest Against DC
مقامی باشندوں کے مطابق پنچایت، اوقاف کمیٹی اور ضلع انتظامیہ نے مل کر اترسو میں قائم پیمری ہلتھ سنٹر کے لئے 2021 میں زمین کی نشاندہی کی ۔اس پر ہسپتال تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ۔مگر کچھ خود غرض عناصر اپنے مفادات کے لئے اس کو ہسپتال تعمیر کرنے نہیں دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ضلع کی عدالت اور ہائی کورٹ نے بھی اس سلسلے میں عوام کے حق میں تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں مگر ابھی تک اہسپتال کے لئے تعمیراتی کام کو شروع نہیں کیا گیا۔اس کی وجہ سے علاقے کی کثیر آبادی کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مقامی سرپنچ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دو سال پہلے اترسو کی پنچایت کے لئے 25 لاکھ روپے اہسپتال کی عمارت کو بنانے کے لئے 25 لاکھ روپے مختص کئے تھے مگر اب تک اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا۔
مزید پڑھیں:Protest Against Jal Shakti in Shangas: حمزہ کالونی، شانگس میں پینے کے پانی کی شدید قلت
کچھ خود غرض عناصر کی وجہ سے اہسپتال کا تعمیراتی کام شروع کیا گیا جس کی وجہ سے سال ختم ہونے کے ساتھ ساتھ سرکاری رقم لیپس ہو گیا۔ شروع کرویا جائے جس سے علاقے کے لوگوں کو People Of Anantnag demand Hospital,Protest Against DC