ETV Bharat / state

Poor Condition Of Road اچھن علاقے کے باشندوں کا سڑک کی مرمت کا مطالبہ - ضلع انتظامیہ پلوامہ

ضلع پلوامہ کے اچھن علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان علاقے کی سڑک پر ترکول بچھایا یا پھر اس کی مرمت کی جائی تاکہ یہ سڑک قابلِ امد رفت ہو جائے۔

اچھن علاقے کے باشندوں کا سڑک کی مرمت کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 17, 2023, 7:58 PM IST

اچھن علاقے کے باشندوں کا سڑک کی مرمت کا مطالبہ

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع انتظامیہ پلوامہ نے امسال اگرچہ متعدد سڑکوں پر ترکول بچھانے کا کام انجام دیا۔ وہی کچھ سڑکوں پر ابھی بھی کام کرنا باقی ہیں۔ ضلع پلوامہ کو ضلع شوپیاں سے ملنے والی رابط سڑک اچھن کے مقام پر کافی حستہ ہوچکی ہے جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

اس سڑک پر اچھن کے مقام پر ایک غیر قانونی رکاوٹ بھی کھڑی کی گئی ہے جس کی وجہ سے عوام کہ مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ جبکہ یہاں سے بڑی گاڑیوں کا گزرنا ناممکن ہے اس سے قبل بھی ضلع شٹ یہاں سے ایک ایمبولنس بیماری کو لے کر آئے تھے جس کا وہاں سے گزرنا ناممکن ہو جبکہ پھر مریض کو وہاں سے دوسرے گاڈی میں ہسپتال لینا پڑا تھا۔

اس ضمن میں مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سڑک پر دونوں جانب سے ترکول بچھایا گیا ہے لیکن کچھ حصہ کو چھوڑ دیا گیا ہے جہاں پر دو اسکول موجود جبکہ عوام کا نقل حمل بھی زیادہ ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Mughal Road Closed : پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری، مغل شاہراہ عارضی طور پر بند

انہوں نے کہا کہ اس سڑک پر گہرے گڈے بن گئے ہیں اور بارش کے موسم میں ان گہرے گڈو میں پانی جمع ہوتا ہے جس کی وجہ سے اسکولی بچوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا ہے جبکہ عام لوگوں کا چلنا بھی یہاں سے ناممکن ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.