ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: حکومتی ایڈوائزری کی خلاف ورزی عروج پر

کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے پر عمل کرنے کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔

گورنمنٹ ایڈوایزری کی خلاف ورزی عروج پر
گورنمنٹ ایڈوایزری کی خلاف ورزی عروج پر
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:43 PM IST

حکومت کی جانب سے لوگوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ سماجی دوری اختیار کریں، ماسک پہنیں اور سینٹائرز کا استعمال کریں نیز دیگر احتیاطی تدابیر بھی اختیار کریں۔

گورنمنٹ ایڈوایزری کی خلاف ورزی عروج پر

تاہم کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ساگم علاقے میں لوگوں کی جانب سے سرکاری احکامات کی دجھیاں اُڑائی جا رہی ہیں۔ حالانکہ ضلع انتظامیہ نے چند روز قبل ہی اس علاقے کو 'بفر زون' قرار دیا تھا۔

بفر زون کی فکر کئے بغیر لوگ سرکاری احکامات کی خلاف ورزیاں کرتے نظر آرہے ہیں۔

جے کے بینک ساگم کی شاخ کے باہر لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی، بھیڑ میں جمع کئی لوگوں نے نہ تو ماسکز پہنا تھا اور نہ ہی سماجی دوری اختیار کرنے کا خیال تھا۔

بینک کے باہر سینکٹروں افراد جمع ہوئے اور سماجی دوری کو بالائے طاق رکھا گیا‎.

اس سے لوگوں کی غیر ذمہ داری، انتظامیہ کی عدم توجہی اور لاپرواہی صاف نظر آ رہی تھی۔

ای ٹی وی بھارت نے جب یہ معاملہ کوکرناگ کے ایس ڈی ایم اویس مشتاق کی نوٹس میں لایا تو اُنھوں نے کہا کہ جب تک لوگ انتظامیہ کا ساتھ نہیں دیں گے تب تک کووڈ 19 کو شکست دینا مشکل ہے۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ لوگوں کو چاہئے کہ وہ غیر سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کریں۔ ایس او پیز کا بھر پور خیال رکھے تاکہ ہم اس وبا کو ہرایا جاسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.