ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے متعلق بیداری مہم - پولیس پوسٹ مینا مرگ

مرکزکے زیرانتظام لداخ کی انتظامیہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور اس درمیان انجارچ پولیس پوسٹ مینا مرگ ان دنوں دنیا کے دوسرے سرد ترین علاقہ دراس کے ماٹئیںن اور پندارس گاؤں میں لوگوں کو کورونا وائرس سے متعلق بیدار کیا جا رہا ہ ہے۔

کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دی جارہی ہے

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 7:01 PM IST

قابل ذکر ہے کہ ماٹئین اور پندراس گاؤں میں موسم سرما میں کم از کم آٹھ سے دس فٹ تک برف کی وجہ سے ضلع اور بلاک ہیڈ کوارٹر سے کٹا رہتا ہے۔

کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دی جارہی ہے

میڈیکل ٹیم کے ہمراہ مینامارگ میں تعینات پولیس آفسر باقر حسین کووڈ 19 کا مقابلہ کرنے کے لیے گاؤں میں مقامی زبان میں کورونا وائرس کے بارے میں تفصیل فراہم کی جا رہی ہے اور ان سے درخواست کی جا رہی ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں رہیں۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندہ غلام محمد کا کہنا تھا کہ متعلقہ پولیس آفیسر نے ہمیں کووڈ 19 سے بچنے کے لئے مختلف قسم کے ترکیب کی جانکاری دی۔

وہیں دوسرا مقامی باشندہ جاوید احمد نے کہا کہ ہم نومبر سے شدید برف باری کی وجہ سے دنیا بھر سے منقتہ ہے اور اب کورونا وائرس کے وجہ سے قرنطینہ میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ ہرممکن کوشش کر رہے ہیں اور گاؤں میں راشن تقسیم کرنے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ درہ زوجیلا پچھلے سال نومبر میں بند ہونے کے بعد کچھ دن پہلے کھول دیا گیا لیکن کووڈ 19 پنڈیمک کی وجہ سے آمدورفت کےلیے ابھی بند ہے۔

ان دنوں کرگل میں ضروری اشیاء خوردنی کی کمی کی وجہ سے کرگل انتظامیہ کے لیے زوجیلا کو کھولنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے تاکہ کووڈ 19 کو کنٹرول کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.