ETV Bharat / state

گاندربل: تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری - من پسندیدہ امیدواروں کے حق میں ووٹ

آج صبح سے ہی سخت سردی کے باوجود ووٹر پولنگ مراکز کی جانب رخ کرتے دیکھے گے۔ نہ صرف مرد بلکہ خواتین ووٹرز نے بھی پولنگ مراکز کا رخ کرکے اپنے پسندیدہ امیدواروں کے حق میں ووٹ دیا۔

گاندبل ضلع میں پرامن طریقے سے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 1:58 PM IST

ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات ، پنچائیتی اور بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع گاندبل کے تین حلقوں میں اس وقت جارہی ہے۔ ووٹ کا عمل صبح سات بجے سے شروع ہوکر دن کے دو بجے اختتام پزیرہوگا۔

گاندبل ضلع میں پرامن طریقے سے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری
گاندربل میں جن 3حلقوں میں ووٹ ڈالیں جارہے ہیں ان میں گاندربل A,BC شامل ہیں ۔ضلع گاندبل میں اس تیسرے مرحلے میں 27امیدوار میدان میں ہیں ۔ان تینوں حلقوں میں آج صبح سے ہی سخت سردی کے باوجود ووٹر پولنگ مراکز کی اور رخ کرتے دیکھے گے ۔نہ صرف مرد بلکہ خواتین ووٹروں نے بھی پولنگ مراکز کا رخ کر کے اپنے اپبے من پسندیدہ امیدواروں کے حق میں ووٹ دیا ۔

قابل ذکر یے کہ ڈی ڈی سی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت ہونے والی ووٹنگ 50 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی اب تیسرے مرحلے کے تحت جموں وکشمیر میں کتنی ووٹنگ درج کی جائے گی یہ چار بجے کے بعد مکمل طور واضح ہوجائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.