ETV Bharat / state

'بینک کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے' - رفیع احمد میر

پی ڈی پی کے چیف ترجمان رفیع احمد میر نے جموں کشمیر بینک پر متعدد مرتبہ چھاپہ ماری کے واقعات پر کہا کہ 'بینک کی ساخت کو کمزور بنانے کی کوشش کی جارہی ہے'۔

'بینک کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے'
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 10:58 PM IST

اننت ناگ میں پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران رفیع میر نے جے کے بینک کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ جے کے بینک پر ریڈ کافی افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بینک کے حوالے سے کوئی شکایت سامنے آ رہی ہے تو پی ڈی پی اس کی تحقیقات کی وکالت کرتی ہے۔

'بینک کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے'

تاہم انہوں نے کہا کہ جس طرح سے بینک کی ساخت کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ بلا جواز ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر بینک ایک نجی ادارہ ہے اور اسکی خودمختاری ہر حال میں قائم رہنی چاہیے اور کسی بھی شکایت کے لیے بینک کو جواب دہ بنانا چاہیے۔

انہوں نے پارٹی کارکنوں سے بھی موجودہ صورتحال میں یکجہتی قائم رکھنے اور پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کی تلقین کی۔

Intro:جموں کشمیر بینک کی ساخت کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

Body:پی ڈی پی کے چیف ترجمان  رفیع احمد میر نے جموں کشمیر بینک کی ساخت کو کمزور بنانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔

اننت ناگ میں پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد رفیع میر نے کیا کہ جے کے بینک  پر ریڈس کافی افسوسناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر بینک کے حوالے سے کوئ شکایت سامنے آ رہی ہے تو پی ڈی پی اسکی تحقیقات کی وکالت کرتی ہے۔
تاہم انہوں نے کہا کہ جسطرح سے بینک کی ساخت کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ بلاجواز ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر بینک ایک نجی ادارہ ہے اور اسکی خودمختاری ہر لحاظ میں قائم رہنی چاہئے لیکن کسی بھی شکایت کےلئے بینک کو جواب دہ بنانا چاہۓ۔
انہوں نے پارٹی کارکنوں سے بھی موجودہ صورتحال میں یکجہتی قائم رکھنے اور پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کی تلقین کی۔

بایٹ1:- رفیع احمد میر۔ پی ڈی پی ترجمان

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.