ETV Bharat / state

غیر معینہ عرصے کے لیے احتجاجی مہم - kashmir news

راجیہ سبھا ممبر فیاض احمد نے آج کارکنان کے ہمراہ کپواڑہ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی۔

غیر معینہ عرصے کے لیے احتجاجی مہم
غیر معینہ عرصے کے لیے احتجاجی مہم
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 8:13 PM IST

Updated : Jan 7, 2021, 9:14 PM IST

ریلی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ فیاض احمد میر نے دھمکی دی کہ اگر ایک ہفتے کے اندر درگمولہ حلقہ کی کانؤنٹنگ عمل میں نہیں لائی گئی تو وہ غیر معینہ عرصے کے لیے احتجاجی مہم شروع کر دیں گے۔

انہوں نے الیکش کمشن پر الزام عائد کیا کہ سیاسی بنیادوں پر اس حلقے کی کانؤنٹنگ روک دی گئی ہے۔

فیاض احمد میر نے ٹاؤن حال سے ڈی سی آفس کپواڑہ تک ایک احتجاجی ریلی نکالی، بعد میں پرامن طور پر احتجاج ریلی اختتام پذیر ہوئی۔

Last Updated : Jan 7, 2021, 9:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.