ETV Bharat / state

اننت ناگ میں زندگی مفلوج، صورتحال قابو میں

author img

By

Published : Aug 24, 2019, 6:03 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 3:26 AM IST

وادی کشمیر کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں مکمل ہڑتال اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے عائد کی گئی بے پناہ بندشوں کی وجہ سے عام زندگی مکمل طور ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔

اننت ناگ میں زندگی مفلوج، صورتحال قابو میں

سکیورٹی فورسز کی جانب سے قصبے میں جگہ جگہ سخت بندشیں قائم کی گئی ہیں اور مکمل جانچ پڑتال اور مسافروں کی جامہ تلاشی کے بعد ہی کسی گاڑی کو گزرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

جہاں قصبہ اننت ناگ میں پولیس، اسپیشل آپریشن گروپ اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کو مشترکہ طور حساس علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے تاہم متعدد علاقوں میں فوج بھی گشت کرتی نظر آرہی ہے تاکہ نظم و نسق کی صورتحال برقرار رکھی جائے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ دن کے دوران قصبے میں بندشیں بسا اوقات نرم کی جاتی ہیں لیکن شام ہوتے ہی فورسز کی نقل و حرکت بڑھادی جاتی ہے اور کرفیو کا نفاذ سختی کے ساتھ عمل میں لایا جاتا ہے۔اس دوران قصبے کی متعدد حساس علاقوں سے گزرنے والی سڑکوں کو سیل کردیا جاتا ہے۔ ان علاقوں میں خاص طور پر قصبے کا مرکزی لال چوک علاقہ اور اس کی مضافات شامل ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق مجموعی طور پورے ضلع میں اور خاص طور قصبہ اننت ناگ میں صورتحال قابو میں ہے اور ابھی تک کسی ناخوشگوار واقعے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 3:26 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.