بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی چیئرمین وینا پنڈتا کو 30 اپریل 2020 کو سروس سے سبکدوش ہونا تھا لیکن انتظامیہ نے ان کی مدت میں فی الحال دو مہینوں کی توسیع کردی جس سے وہ مزید دو مہینوں کے لیے اپنے عہدے پر فائض رہینگی۔ انتظامیہ نے اس سے قبل جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹر نامزد کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے سربراہ مرکزی علاقے کے فائنانشل کمشنر ہونگے۔ کمیٹی کو پندرہ دنوں کے اندر اپنی رپورٹ انتظامیہ کو پیش کرنی ہوگی۔
جے کے بوس چیئرپرسن کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع - جے کے بوس چیئرپرس کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع
جموں و کشمیر انتظامیہ نے جے کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (بوس) کی چیئرمین وینا پنڈتا کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کردی۔
جے کے بوس چیئرپرس کی میعاد میں دو ماہ کی توسیع