ETV Bharat / state

پنچایت گھر کی حالت خستہ - رامبن

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانیہال کے تحصیل کھڑی کے علاقہ منگت میں نو تعمیر شدہ عمارت خستہ ہوگئی ہے۔

پنچایت گھر کی حالت خستہ
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 4:04 AM IST

یہ عمارت دیہی ترقیاتی اسکیم کے تحت 19 لاکھ کی لاگت سے تعمیر کی گئی تھی۔ مگر چند برس کے اندر اس کی حالت خستہ ہوگئی ہے۔

پنچایت گھر کی حالت خستہ

مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ پنچایت گھر کی تعمیر میں خراب قسم کی اشیا لگائی گئی، جس کی وجہ سے یہ صورت حال پیش آئی ہے۔

مقامی افراد کے بیان کے مطابق عمارت کی تعمیر کرنے والے مزدوروں کو ابھی تک ان کی اجرت نہیں ملی ہے۔

مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر اور اور ریاستی گورنر سے گزارش کی ہے کہ وہ علاقہ منگت میں میں محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے کیے گئے کاموں کو دوبارہ تحقیقات کرائیں تاکہ اصل حقائق کا پتہ چل سکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.