ETV Bharat / state

جموں میں پنچوں و سرپنچوں کا احتجاج جاری - آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس

جموں خطے میں آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کی طرف سے ڈوگرہ چوک میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔

panchayat conference protests in jammu
جموں میں پنچایت کانفرنس کا احتجاج جاری
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 6:04 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں پنچایت کانفرنس کی جانب سے جموں میں ایک احتجاجی پروگرام منعقد ہوا جس میں پنچوں سرپنچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔

اس دوران مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حال ہی میں منعقد ہوئے پنچایت انتخابات میں منتخب ہوئے پنچوں اور سرپنچوں کی مکمل سیکورٹی کے ساتھ ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر ضلع اننت ناگ غلام محمد میر کی ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائے۔

جموں میں پنچایت کانفرنس کا احتجاج جاری

خیال رہے غلام محمد میر کو گزشتہ روز جنوبی کشمیر کے ویری ناگ علاقے میں اپنے ہی گھر میں نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کیا۔

جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کے صدر انل شرما نے کہا کہ 'منریگا اسکیم کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ ہونے والے ایک ہزار کروڑ روپے ابھی بھی بقایا ہیں جس کی وجہ سے ترقیاتی کام ٹھپ پڑ گئے ہیں'۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنچایت راج قوانین کو پورے طریقے سے نافذ کیا جائے تاکہ زمینی سطح پر جمہوریت بحال ہو۔

Intro:مرکز کے زیر انتظام جموں خطے میں آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کی طرف سے ڈوگرہ چوک جموں میں اھتجاجی دھرنا چھوتے روز بھی جاری جس میں جموں و کشمیر کے پنچوں  و سرپنچ شامل ہیں 

جموں کشمیر پنچایت کانفرنس کی جانب سے جموں میں ایک احتجاجی پروگرام منعقد ہوا جس میں پنچوں سرپنچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے. اس دوران احتجاج میں شامل لوگوں نے پنچوں،سرپنچوں کی سیکورٹی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے نائب صدر ضلع اننت ناگ کی ہلاکت میں مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔جموں میں گزشتہ روزجموں کشمیر پنچایت کانفرنس کے ارکان نے ایک احتجاجی جلوس نکالا جس میں پنچوں اور سرپنچوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی ہے۔اس دوران مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حال ہی میں منعقد ہوئے پنچائت انتخابات میں منتخب ہوئے پنچوں اور سرپنچوں کی مکمل سیکورٹی کے ساتھ ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر ضلع اننت ناگ غلام محمد میر کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے غلام محمد میر کو گزشتہ روز جنوبی کشمیر کے ویری ناگ علاقے میں اپنے ہی گھر میں نا معلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کیا تھا

 جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کے صدر انل شرما نے کہا کہ 'منریگا اسکیم کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ ہونے والے ایک ہزار کروڑ روپے ابھی بھی بقایا ہیں جس کی وجہ سے ترقیاتی کاموں کو کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ پنچایت راج قوانین کو پورے طریقے سے نافذ کیا جاے تاکہ زمینی سطح پر جمہوریت بحال ہو 

Body:visuals and bytes sent via watsapp

Conclusion:مرکز کے زیر انتظام جموں خطے میں آل جموں و کشمیر پنچایت کانفرنس کی طرف سے ڈوگرہ چوک جموں میں اھتجاجی دھرنا چھوتے روز بھی جاری جس میں جموں و کشمیر کے پنچوں  و سرپنچ شامل ہیں

full script in intro
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.