دفاعی ترجمان نے کہا ’’پاکستان نے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی‘‘ ۔
انہوں نے کہا کہ تقریباً ساڑے نو بجے پونچھ ضلع کے مینڈٖھر علاقے میں بلااشتعال چھوٹے ہتھیاروں سے گولہ باری کی اور مورٹار داغے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بھارتی فوج نے گولہ باری کا منھ توڑ جواب دیا، دونوں اطراف سے گولہ باری تقریبا تقریبا ایک بجے تک جاری رہی ۔