ETV Bharat / state

کپواڑہ میں گولہ باری، انٹرنیٹ خدمات بند - خوف و ڈر میں مزید اضافہ ہ

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی جس کے باعث عوام میں خوف ہراس کا ما حول ہے۔

کپواڑہ: پاکستانی فائرنگ سے لوگوں میں مزید  خوف

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 4:15 PM IST

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فائرنگ کی وجہ سے لوگ ڈر کے سائے میں ہیں اور سہمے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس کے علاوہ علاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔

اگرچہ موجودہ صورتحال میں اپنی ضروری اشیاء لانے کے لیے گھروں سے باہر نکلتے تھے تاہم اب فائرنگ کی وجہ سے علاقے کے لوگ گھروں تک ہی محدود ہیں۔

واضع رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے گزشتہ برس 5 اگست کو جموں وکشمیر کی خصوصی حیثت کو ختم کرکے ریاست کو دو مرکزی علاقوں میں منقسم کر دیا گیا۔

اس فیصلے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ ہیں۔ جس کی وجہ سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں۔

بتا دیں کہ نومبر 2003 میں دونوں ممالک کے مابین جنگ بندی معاہدہ ہوا تھا تاہم دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.