جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ۔
پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آج صبح 7.15 منٹ پر فائرنگ شروع کردی۔
بھارتی فوجیوں نے معقول انداز سے جوابی کارروائی کی، تاہم کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔